Wednesday 17 June 2020

                        ❤ آپ ﷺکا حضرت عائشہ رضی اللہ عنھاسے محبت کاواقعہ      
       
           آپﷺ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھاسے بے پناہ محبت فرماتے تھے اوریہ بات صحابہ رضی اللہ عنہ کومعلوم تھی  چناچہ لوک اس دن قصدا زیادہ تحفے بھیجتے تھے جس دن آپ ﷺ نے حضرت عائشہ کےپاس جانا ھوتا تھا باقی ازواج مطہرات کوملال ھوتا لیکن کوئ ٹوکنے کی ہمت نہ کرتاتھا آخرسب نےمل کر حضرت فاطمہ کوتیار کیا آخروہ پیام لیکر گئ کہ آپﷺ حضرت عائشہ سے زیادہ محبت کرتے ہیں باقی ازواج سے"ےتو آپ ﷺنے ارشاد فر مایاہ کہ لخت جیگر جسکو میں زیادہ جہتا ہو کیاتم اسکو نہیں جہوگی حضرت فاطمہ کے لیے اس قدر ہی کافی تھا "وہ واپس چلی آئیں ایک مر تبہ یہی  بات  حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھانے کی تو آپﷺ نےفرمایاکہ کہ آپ مجہے حضرت عائشہ کے بارے میں دق نہ کرو اسلیے کہ آج تک حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کےعلاوہ کسی اوربیوی کے لحاف میں مجھ پر  وحی نہیں آئ
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------


    

No comments:

Post a Comment